کنٹرول چارٹ

( کَنْٹْرول چارْٹ )
{ کَنْٹ + رول (واؤ مجہول) + چارْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (دفتری امور سے متعلق) حساب کتاب یا جانچ پڑتال کرنے کے لیے تیار کیا گیا نقشہ یا خاکہ۔
  • control-chart