کوڑ

( کوڑ )
{ کوڑ (واؤ مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک مرض جو فساد خون سے پیدا ہوتا ہے اس میں بدن پر یا تو سفید دھبے پڑ جاتے ہیں یا اعضا گل کر ہڈی کا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں، کوڑھ، برص، جذام۔
  • leprosy