کوڑی جھاڑ

( کَوڑی جھاڑ )
{ کَو (واؤ لین) + ڑی + جھاڑ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بناوٹ کی ایک قسم جس میں بناوٹ میں کوڑیاں بیل بوٹوں کی صورت میں بنی جاتی ہیں۔