کوڑی زقن

( کَوڑی زَقَن )
{ کَو (واؤ لین) + ڑی + زَقَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دیسی میدانی کھیل جس میں کوڑی یا اسی قسم کی کسی چیز کو زمین میں گڑھا کر کے یا مٹی کی چھوٹی ڈھیری لگا کر دبایا جاتا ہے اور جگہ جگہ اس جیسے گڑھے بنا دیئے یا ڈھیریاں لگا دی جات یہیں تمام کھلاڑی کوڑی کی تلاش کے لیے میدان میں جاتے ہیں جو اس کوڑی کو ڈھونڈ نکالتا ہے وہ کامیاب سمجھا جاتا ہے اور دوسرے کھلاڑیوں پر میری یا حاکم بنا دیا جاتا ہے۔