کوڑی کا پوت

( کَوڑی کا پُوت )
{ کَو (واؤ لین) + ڑی + کا + پُوت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ابن زر، سخت طامع شخص، حریص، لالچی۔