کوزپشت

( کُوزْپُشْت )
{ کُوز + پُشْت }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کبڑا، خمیدہ پشت، کبجا، جس کی پیٹھ جھکی ہوئی ہو۔
  • Hump-backed