کوس بادشاہی

( کوسِ بادْشاہی )
{ کو (واؤ مجہول) + سے + باد + شا + ہی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عہد مغلیہ میں حکومت کی مقرر کردہ راستے وغیرہ کی پیمائش جو کوس رسمی کے 1/4 1 کے برابر ہوتی تھی۔