کوس[2]

( کوس[2] )
{ کوس (واؤ مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آستین کا جوڑ، آستین کا کف، کلائی بھر کا زائد کپڑا جو کسی کمی کی وجہ سے یا خوبصورتی کے لیے آستین میں الگ سے سلگواتے ہیں، آستین پر کٹی ہوئی پٹی۔
  • A piece added tot he end of a sleeve
  • a cuff