کوسا

( کوسا )
{ کو (واؤ مجہول) + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دعائے بد، سراپ۔
  • curse
  • malediction