کوفی

( کُوفی )
{ کُو + فی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - کوفے کا رہنے والا، کوفے کا باشندہ، (مجازاً) بے وفا اور سنگدل شخص۔