کوکر کھانسی

( کُوکَر کھانْسی )
{ کُو + کَر + کھاں + سی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی کھانسی جس میں کھانستے وقت کتے کے جیسی آواز نکلتی ہے، کالی کھانسی۔