کول بردار

( کول بَرْدار )
{ کول (واؤ مجہول) + بَر + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوبدار کی طرح ہتھیار لے کر شاہی سواری کے ساتھ چلنے والا ملازم۔