کول گیس

( کول گَیس )
{ کول (واؤ مجہول) + گَیس (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کوئلے کی گیس، ایک مرکب گیس جو کوئلے سے حاصل کی جاتی ہے۔
  • coal gas