کولا پلاؤ

( کَولا پُلاؤ )
{ کَو (واؤ لین) + لا + پُلا + او (واؤ مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پلاؤ جو چھوٹے سنگترے ڈال کر پکایا جائے۔