کولی

( کولی )
{ کو (واؤ مجہول) + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہندوجوالاہا، ہندوؤں کی ایک ادنٰی ذات جس کا کام موٹا کپڑا بننا مچھلیاں پکڑنا اور بیگار بھگتنا ہے۔
  • a caste of Hindus who are weavers;  a man of that caste
  • a weaver