کوما[1]

( کوما[1] )
{ کو (واؤ مجہول) + ما }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) عبارت میں ٹھہراؤ کے لیے فقرے کی حد بندی کرنے والی علامت، مختصر وقفہ۔