کہیں کا

( کَہِیں کا )
{ کَہِیں + کا }
( ہندی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت زیادہ، اول نمبر کا، پرے درجے کا، بہت بڑا، بطور طنز و تحقیر اور ہلکی سی تنبیہہ۔
  • of or belonging to somewhere;  outlandish
  • queer
  • strange