کوتاہ اندیش

( کوتاہ اَنْدیش )
{ کو(واؤ مجہول) + تاہ + اَن + دیش (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بغیر سوچے سمجھے کام کرنے والا، جو دور اندیش نہ ہو (مجازاً) نادان، کم عقل، کم فہم۔
  • short-sighted;  wanting in foresight;  imprudent
  • improvident
  • indiscreet