کنکریٹ

( کَنْکرِیٹ )
{ کَنْک (نون مغنونہ) + رِیٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کنکر ریت اور سیمنٹ کا مرکب جو تعمیرات اور سڑکوں کے بنانے میں کام آتا ہے۔
  • concrete