کنٹھا

( کَنْٹھا )
{ کَن + ٹھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گردن میں پہننے کا چاندی یا سونے کا لڑی کی طرح کا زیور بعض میں موتی یا جواہرات بھی ٹکے ہوتے ہیں، کنٹھ مالا، نظربند اور جادو وغیرہ کے اثرات سے بچنے یا منت کے طور پر بھی پہنتے ہیں۔
  • A gold necklet;  a necklace or rosary;  embroidery for the neck