سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
بلور
(
بِلُور
)
{ بِلُور }
(
عربی
)
تفصیلات
بلر
بِلُور
اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں ١٦٤٩ء میں "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
انگریزی ترجمہ
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک شفاف چمکیلا جوہر و شیشہ سے سخت اور زمرد سے نرم ہوتا ہے، چونے پٹاش اور ریت سے بنایا ہوا ایک قسم کا صاف شفاف شیشہ، کرسٹل، کچا ہیرا، چمکیلا پتھر، پَھٹک۔
جہلم کے دم صبح وہ دلچسپ نظارے بلور بہا جاتا ہے کرنوں کے سہارے ( ١٩٦١ء، عروس فطرت، ٥١ )
rock-crystal
crystal; crystal-glass; beryl
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر