کوانچ

( کَوانْچ )
{ کَواْنچ (ن غنہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت اور اس کی پھلی کا نام جس کے چھڑکنے سے جسم میں کھجلی ہونے لگتی ہے۔
  • cowach
  • munuca prurita