کوب[1]

( کوب[1] )
{ کوب (واؤ مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کوٹنے والا، توڑنے والا، ٹھوکنے والا کے معنی میں بطور جزو دوم تراکیب میں مستعمل۔
  • striking
  • beating
  • pounding
  • hammering
  • bruising