کوبالٹ

( کوبالْٹ )
{ کو (واؤ مجہول) + بالْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک دھات کا نام جو نکل سے مشابہ ہوتی ہے نیز وہ سوسنی رنگ جو اس سے نکلتا ہے، ایک دھاتی عنصر جو پانی سے 3\1 8 گنا بھاری ہوتا ہے، چمکیلی گہرے خاکستری رنگ کی دھات۔