کوبرا

( کوبْرا )
{ کوب (واؤ مجہول) + را }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یک رنگ اکثر سیاہ رنگ کا ایک زہریلا سانپ جس کا پھن چوڑا ہوتا ہے ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے، ناگ۔
  • cobra