کوپن

( کُوپَن )
{ کُو + پَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اصل کاغذ سے الگ کیا جانے والا وہ حصہ جو اس کا مثنٰی یا یادداشت یا رسید ہو، پرچی۔
  • coupon