کوپن

( کوپُن )
{ کو (واؤ مجہول) + پُن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (خیاطی) شرم گاہ کو چھپانے کا لباس، لنگوٹی۔
  • a small piece of cloth worn over the privities
  • the langoti of a Hindu faqir