١ - وہ گھوڑا جو ساز اور دیگر سامان زیب و زینت سے آراستہ ہو لیکن صرف نمود و نمائش کے لیے، بادشاہوں یا امیروں کے جلوس کے آگے آگے ساتھ چلتا ہو اور اس پر کوئی سوار نہ ہو، خاص قسم کا شاہی گھوڑا۔
a led horse
a second or spare horse led before a grandee (for show
or for use in case of emergency); anything extra or superfluous