کوتوالی

( کوتْوالی )
{ کوت (واؤ مجہول) + وا + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - شہری پولیس کا سب سے بڑا تھانہ، شہر کی پولیس کا محکمہ، پولیس اسٹیشن۔
  • the status
  • and the office
  • of a kotwal;  chief police in a town