کہانت

( کَہانَت )
{ کَہا + نَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فال گوئی، غیب کی بات بتانا، پیش گوئی کرنا، وہ علم جس کے ذریعے پیش گوئی کرتے یا غیب کی باتیں بتاتے ہیں مثلاً علم نجوم وغیرہ
  • divination
  • soothsaying;  the office of priest or prophet
  • priesthood