کہکشاں

( کَہْکَشاں )
{ کَہ (فتح ک مجہول) + کَشاں }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ لمبی سفیدی جو اندھیری رات میں سڑک کی مانند آسمان پر دور تک گئی ہوئی نظر آتی ہے وہ اصل میں بہت سے چھوٹے چھوٹے ستاروں کی قطار ہے کہکشاں اس وجہ سے نام رکھا گیا کہ اس کی شکل ایسی ہے کہ گویا کوئی گھاس گھسیٹتا ہوا چلا گیا ہے اور نشان پڑ گئے ہیں، آکاس گنگا۔