کنار و بوس

( کِنار و بوس )
{ کِنا + رو (واؤ مجہول) + بوس (واؤ مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بے تکلفانہ اختلاط، لپٹا کر بوسے لینا۔
  • kissing and embracing