آرکیالوجسٹ

( آرْکَیالوجِسْٹ )
{ آر + کَیا + لو (واؤ مجہول) + جِسْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


آرکیالوجی  آرْکَیالوجِسْٹ

یہ لفظ انگریزی زبان کے اسم 'آرکیالوجی' سے اسم صفت مشتق ہے اور اردو زبان میں بھی بطور اسم صفت ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٦ء میں "آگ کا دریا" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جمع استثنائی   : آرْکَیالوجِسْٹْس [آر + کَیا + لو (و مجہول) + جِسْٹْس]
جمع غیر ندائی   : آرْکَیالوجِسٹوں [آر + کَیا + لو (و مجہول) + جِسٹوں (و مجہول)]
١ - ماہر آثار قدیمہ۔
"ڈاکٹر ہینس کریمر نے اپنا مسودہ نکال کر پروفیشل آرکیالوجسٹوں کے انداز میں اپنے فرنچ ساتھی سے کہا۔"      ( ١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٧٦٨ )