محکمۂ مالیات

( مَحْکَمَۂِ مالِیات )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمہ + اے + ما + لِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مالی امور کا محکمہ، خزانے کا محکمہ۔