محکمۂ بندوبست

( مَحْکَمَۂِ بَنْدَوبَسْت )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمہ + اے + بَن + دَو (و مجہول) + بَسْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکومت کا وہ محکمہ جو زمین کی حد بندی اور مال گزاری کی تشخیص کرتا ہے۔