محکمۂ تعلیم

( مَحْکَمَۂِ تَعْلِیم )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمہ + اے + تَع + لِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ محکمہ جو تعلیم و تربیت کا انتظام کرتا ہے۔