محکمۂ ڈاک

( مَحْکَمَۂِ ڈاک )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمہ + اے + ڈاک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکومت کا ڈاک اور تار کا انتظامر کرنے والا ادارہ۔