محکمۂ زراعت

( مَحْکَمَۂِ زِراعَت )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمہ + اے + زِرا + عَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کاشتکاری سے متعلق محکمہ۔