محکمۂ سائر

( مَحْکَمَۂِ سائِر )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمَہ + اے + سا + اِر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چنگی کا محکمہ، محصول یا ٹیکس کا محکمہ۔