محکمۂ سیاحت

( مَحْکَمَۂِ سِیاحَت )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمَہ + اے + سِیا + حَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیرو سیاحت کا محکمہ۔