محکمۂ قضا

( مَحْکَمَۂِ قَضا )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمَہ + اے + قَضا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قاضی کا محکمہ، عدالت۔