محکمۂ مال

( مَحْکَمَۂِ مال )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمَہ + اے + مال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اس سے مراد بورڈ مال اور اس کے تمام حکام اور کمشنر، کلکٹر، اسسٹنٹ کلکٹر، عہدہ دران بندوبست اور تحصیل دار ہیں، مال گزاری کا محکمہ۔