محکمۂ اپیل

( مَحْکَمَۂِ اَپِیل )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمَہ + اے + + اَپِیل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ عدالت جس میں محکمہ ابتدائی کے حکم کی اپیل ہو سکے۔
  • Court of appeal
  • appellate court