محفوظ جنگل

( مَحْفُوظ جَنْگَل )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + فُوظ + جَن (ن غنہ) + گَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ جنگل جو حفاظت کیا گیا ہو، بند جنگل۔