محفوظ حد

( مَحْفُوظ حَد )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + فُوظ + حَد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ حد جس سے آگے خطرے کا احتمال ہو، خطرے سے محفوظ رکھنے کے لیے مقرر کی ہوئی آخری حد، حَدِّ فاضل۔