محفوظ سرمایہ

( مَحْفُوظ سَرْمایَہ )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + فُوظ + سَر + ما + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معاشیات) کسی مالیاتی ادارے، محدود کمپنی، بنک کا سرمایہ جو ذمے داریوں سے عہدہ برآ ہونے کے لیے محفوظ رکھنا ضروری ہوتا ہے۔