محفل کی رونق

( مَحْفِل کی رَونَق )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + فِل + کی + رَو (و لین) + نَق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محفل کی جان، لوگوں میں ہنسنے بولنے اور ملنے والا۔