محفل کی محفل

( مَحْفِل کی مَحْفِل )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + فِل + کی + مَح (فتحہ م مجہول) + فِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پوری محفل، تمام مجمع، سارے لوگ۔