محفل میلاد

( مَحْفِل مِیلاد )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + فِلے + می + لاد }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذکر کی محفل جس میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیدائش کا ذکر بطور خاص کیا جائے، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے یوم پیدائش پر منعقد ہونے والی تقریب یا جلسہ۔