محفل ناز

( مَحْفِلِ ناز )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + فِلے + ناز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معشوق کے ناز کرنے کی جگہ، بزم معشوق۔